وزیر اعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا

غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے، عمران خان

کرپشن کرنے والوں کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔

کراچی خوشحال تو پاکستان خوشحال، جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا،عمران خان

 ماضی میں کسی نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم پر توجہ نہیں دی، کراچی روشنیوں کے شہر کو آگے بڑھنے کے بجائے کھنڈر بنتے دیکھا ہے۔

غریب کو آج باعزت طریقے سے حق دیا جا رہا ہے، شہباز گل

کرپشن انڈیکس میں پاکستان کرپٹ خاندانوں ہی کی بدولت پہنچا، معاون خصوصی

پاکستان جلد خطے کا اہم لیڈر ملک بن جائے گا، وزیر اعظم

یکساں نصاب سے ہمارے بچوں کو مضبوط بنیاد مل سکے گی، عمران خان

سندھ کی مسلط حکومت سے عوام پریشان ہے، فواد چوہدری

ہم مسلم لیگ ن کی طرح اورنج ٹرین بنانے کے بجائے لوگوں پر خرچ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ملک میں تھنک ٹینکس کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

باہر سے ایک پروپیگنڈا سوچ پاکستان پر غالب ہوا اور اسی نے غلط تاثر قائم کر دیا، عمران خان

ہم نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے غربت کو کم کیا، وزیر اعظم

پارٹی کی بنیاد رکھی تو اس وقت بھی لوگوں کی فلاح کا سوچا تھا، عمران خان

وزیر اعلیٰ سندھ نے عوام کو راشن کے بجائے صرف بھاشن دیا، مراد سعید

کراچی شہر کو پیپلز پارٹی نے خراب کر دیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات

وزیر اعظم نے انسداد پولیو اور کورونا ویکسین سے متعلق ہدایات کر دیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز