سرکاری اراضی پر تجاوزات کو ختم کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

صوبائی حکومتیں تجاوزات کےلیے قانون سازی کے عمل کو جلد مکمل کریں

تعمیراتی شعبے کو 90 فیصد ٹیکس چھوٹ دی، جتنا کرایہ اتنی قسط پر گھر دیں گے، عمران خان

کم آمدنی والوں کی مدد کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، فراش ٹاون میں اپارٹمنٹس کا دورہ

90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیدیا، اب حکومتیں بھی قدر کرینگی: وزیراعظم

 عمران خان کا سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کے آغاز کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: وزیراعظم خطاب کیے بنا رہائش گاہ کے لیے روانہ

عمران خان کی اپنے چیمبر میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔

کرپشن کی گنگا میں نہانے والے مولانا مکافات عمل کا شکار ہیں، شہباز گل

 اقتدار کے مزے لوٹنے والے بکاؤ مال بے نقاب ہو چکے ہیں۔

عوام کی سیاست میں شمولیت سے افغانستان مضبوط ہوگا،عمران خان

افغانستان کو طبی امداد اور خوراک فراہم کریں گے، وزیراعظم سے افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ سمیت وفد کی ملاقات

وزیراعظم کا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کیلئے دبئی جانے کا امکان

وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی ہوں گے

ای وی ایم پر ہمارے خدشات دور کیے جائیں، وفاقی وزیر امین الحق

وزیراعظم سے کہا کہ مشترکہ اجلاس سے پہلے ای وی ایم پر مشاورت چاہتے ہیں، مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان

مشترکہ اجلاس دوبارہ بلایا جائیگا، اپوزیشن سے رابطہ کرونگا: اسد قیصر

حکومت قانون سازی کے عمل میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز