چھ براعظموں کے دو درجن ممالک سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نے ایک خط میں کہا ہے کہ غریب ترین ممالک کی قرض معاف کیے جائیں
ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے درآمدی آرڈرز میں کمی سے ان ملکوں کی معیشت متاثر ہو گی۔
ورلڈ بینک کی ذیلی تنظیم ای آر کے ایف نے 1لاکھ این 95 ماسک، 30 لیٹر کی پندرہ سو کین بھی صوبائی حکومت کے حوالے کیے۔
عالمی وبا کی وجہ سے 2 کروڑ 40 لاکھ لوگ غربت سے نہیں نکل پائیں گے، ورلڈ بینک رپورٹ
پاکستان اور عالمی مالیاتی اداروں کے درمیان معاہدے جلد متوقع ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک طرف سے 5 کروڑ ڈالر فوری جاری ہونے کا امکان ہے، ذرائع
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کی نگرانی میں قرض کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے
مشیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے لیے گئے قرض میں سے 2.1 ارب ڈالر ادا کر دیے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ جس شہر میں امن نہیں ہو گا وہ شہر کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
اس مزدور کش بجٹ کے ذریعے کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان کو غیر ملکی قوتوں کا غلام بنایا جائے، رضا ربانی
37 سالوں میں 21 ممالک کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بجٹ خسارے میں کمی کیے بغیر ٹیکس بڑھانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، فرخ سلیم
ورلڈ بینک اور ایشین بینک ہمیں دو سے تین ارب قرض دیں گے، مشیر خزانہ
ورلڈ بینک نے کراچی میں ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے، بلدیاتی نظام کی بہتری اور پانی کی تقسیم کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا
نتن گاڈکری کے مطابق بھارت مشرقی دریاؤں کا پانی روک کر اسے جموں و کشمیر اور بھارتی پنجاب میں آباد اپنے لوگوں کو دے گا۔
اس منصوبے کی لاگت 100 ملین ڈالر لگائی گئی ہے
عالمی بینک سربراہ سربراہ جم یانگ کم نے مدت ملازمت پوری ہونے سے قبل ہی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے













