وقت آگیا ہے قوم عمران خان کے گریبان پر ہاتھ ڈالے، جھوٹے بیانیے کی قیمت ادا کرنا پڑیگی، خواجہ آصف

آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ ہوا نہ نواز شریف سے مشاورت، عمران خان ہر چیز سے مکرتا ہے، وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب اور غیر رسمی بات چیت

ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا گیا، اسحاق ڈار

موجودہ سال 32 سے 34 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر خزانہ کی ن لیگ کی تقریب سے خطاب

فیصل واوڈا نے اختلاف نہیں کیا، چھرا گھونپا، اپنے مقدمات ختم کروادیے، علی زیدی

عمران خان فتنہ اور فساد پھیلانے والی سیاست کر رہے ہیں، ن لیگ کے رہنما طارق فضل چودھری کی ’پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

شہباز شریف، نواز شریف سے آرمی چیف کی تعیناتی پر رہنمائی لینے آئے ہیں، خواجہ آصف

آئی ایس پی آر کا آج کا بیان بھی ایک اشارہ ہے، ایک دو روز میں کچھ نہ کچھ سامنے آ جائے گا، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو

عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں، مریم اورنگزیب

عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

70 سالہ عمران خان بچہ بننے کی کوشش نہ کرے، انوکھا لاڈلہ کھیلنے کیلئے پاکستان مانگ رہا ہے، جاوید لطیف

وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کا قومی اسمبلی میں خطاب

میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

سابق وزیراعظم کو سفارتی پاسپورٹ وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ: وزیراعظم کا جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے خط

موجودہ حالات، امن عامہ اور پاکستان کی ریاستی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں، میاں شہباز شریف کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط

عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد بارودی سرنگیں بچھائیں، اسحاق ڈار

خود کو ہی سب کچھ سمجھنا عمران خان کی سوچ ہے جسے وہ بدلنے کو تیار نہیں ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

وزیرآباد واقعے کی ایف آئی آر نہیں کٹی، مجھ پر اور سائرہ افضل پر مقدمہ درج ہو گیا، عطا اللہ تارڑ

فیصل واوڈا کی ایک ایک بات سچ ہو رہی ہے، یہ مارچ خونی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز