نیب انکوائری دستاویزی نوعیت کی ہے اور تمام دستاویزات پہلے سے ہی نیب کے پاس موجود ہیں، شہبازشریف
58جلد کاریفرنس فائل کر چکے ہیں لیکن ابھی انہیں شہباز شریف کا جسم چاہیے، وکیل شہبازشریف
جہانگیر ترین کمپنی کے قانونی مشیر مقصود احمد ملہی نے ایف آئی اے میں جواب جمع کرایا۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ پہلے بھی متعدد بار التوا کی درخواست منظور کر چکے ہیں اس لیے زیادہ لمبی تاریخ نہیں دے سکتے۔
عدالت نے دیگر شریک ملزمان علی احمد خان، سید محمد طاہر اور ہارون نقوی کے بھی ورانٹ گرفتاری جاری کیے ہیں
شہباز شریف خاندان کے خلاف چار وعدہ معاف گواہ بھی نیب کے موقف کی تائید کریں گے
عدالت نے شہباز شریف، انکی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹیوں کو بھی طلب کر رکھا ہے
ابتدائی ریفرنس میں سابق صدر سمیت 10 ملزمان اور تین کمپنیوں پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے
شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو نوٹس جاری کر کےآئندہ سماعت پر طلب کر لیا گیا ہے
لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ شہبازشریف کی درخواست پر سماعت کرے گا
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث شہباز شریف نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر رکھا ہے
عدالت نے شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے
نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔
نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کر لیں۔
لیگی وکلاء نے نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ جمع کراتے ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی












