وزیراعظم شہباز شریف کابینہ میٹنگ کے سلسلے میں اسلام آباد میں مصروف ہیں،موقف
ایک ایک دھیلے کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ میرے پاس موجود ہے،، اپوزیشن لیڈر
نیب نے دائر منی لانڈرنگ ریفرنس کے اہم اشتہاری ملزم علی احمد کو گرفتار کر لیا ہے۔
منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کے دوران شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش
عدالت نے شہباز شریف کی بطور رکن اسمبلی تنخواہ اور مراعات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
نیب کے تفتیشی افسر نے عدالت کے باہر،، نصرت شہباز کی رہائش گاہ اور عوامی مقام پر اشتہار آویزاں کر دیے
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا
نیب افسران عمران خان کے ایماء پر جلد از جلد انہیں سزا دلوانا چاہتے ہیں، شہباز شریف
ایک شخص کو وہاں تکلیف دینا چاہتے ہیں جہاں اسے پہلے ہی تکلیف ہے، شہباز شریف کا بیان
سلمان شہباز جان بوجھ کر عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بن رہے، نوٹس
حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتارملزمان کو بھی آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے، عدالت










