پنجاب حکومت نے موٹروے ہیلپ لائن اور ون ون ٹو فور کو ون فائیو سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا
ملزمان کے خلاف قتل ، اقدام قتل اور اغوا سمیت دیگر مقدمات درج تھے
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار مرکزی ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔
سندھ حکومت کے مطابق ملزمان کو انسداددہشت گردی ایکٹ کی سیکشن گیارہ ٹرپل ای کے تحت نظر بند رکھا گیا ہے
عبداللہ اور ولی خان کی گرفتاری سے30 اپریل کو ہونے والی دوہرے قتل کی واردات کا معمہ بھی حل ہو گیا۔
ڈی پی او شمالی وزیرستان شفیع اللہ گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اس معاملے سے جڑے تمام 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مرکزی ملزم محمد اسلم لڑکیوں کا چچازاد بھائی ہے
ڈی پی او کی جانب سے ملنے والے حکم کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ملزمان کو بغیر اسکریننگ کے عدالت سے جیل نہ بھیجا جائے، سندھ ہائیکورٹ
اسلام آباد: ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزمان نے اپنے دفاع میں شواہد نہ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
بچوں کو لاڑکانہ سندھ کے رہائشی ملزمان نے اغوا کیا ہے، متاثرین کا الزام
سافٹ ویئر کی مدد سے شہر کے بس اڈوں پر ٹکٹ خریدنے والے مطلوب ملزمان پکڑے جائیں گے
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
جاں بحق افراد میں سابق یو سی کونسلر ذکاء اللہ چیمہ، بیٹا عتیق اور بھائی شفاعت اللہ شامل
ایف آئی اے کے مطابق دونوں ملزمان کو راولپنڈی کے علاقے قائد اعظم کالونی دھمیال کیمپ سے گرفتار کرلیا گیا














