باکو: آرمینیا کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

آرمینیا کی جانب سے شدید گولہ باری سے آذربائیجان کے 7 شہری جاں بحق اور 33 زخمی ہو گئے۔

اسرائیل کی پہلی تجارتی پرواز آج متحدہ عرب امارات روانہ ہو گی

ستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب واشنگٹن میں ہو گی۔

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز بھی زیرغور نہیں، دفتر خارجہ

وزیراعظم عمران خان بھی واشگاف الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ فلسطین کے بارے میں ہم نے اللہ کو جواب دینا ہے

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پروجیکٹ سے الگ کردیا

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نے چین کے ساتھ 400 ارب ڈالر کے 25 سالہ اقتصادی اور سیکیورٹی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے بعد یہ اقدام اٹھایا ہے

عالمی بینک: پاکستان کے لیے 37 کروڑ ڈالرز کا اعلان

عالمی بینک اور وفاقی وزارت اقتصادی امور کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

خطےکاایک بڑاملک افغان معاہدےمیں سازشیں کر رہاہے،شاہ محمود

 بھارت پاکستان کےخلاف بہانےتلاش کررہا ہے اور اپنےعزائم کیلئےکچھ بھی کرسکتا ہے، وزیرخارجہ

افغانستان: شرکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا

اشرف غنی اور عبداللہ کے درمیان معاہدہ طے ہو گیا ہے اور فریقین نے دستخط کردیے ہیں۔

قندوز میں طالبان کا حملہ، 16 فوجی اہلکار ہلاک

طالبان نے حملے میں 10 فوجی اہلکاروں کو یرغمال بھی بنا لیا۔

طالبان افغانستان میں پرتشدد کارروائیاں کم کرنے پر راضی ہیں، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں خود طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیارہوں۔

بلاول بھٹو نے آئی ایم ایف کے ساتھ مالیاتی معاہدے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قومی مسائل اور مہنگائی پر قومی اسمبلی میں بحث کروانا ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز