پاکستان اور بیلا روس کے درمیان ویزا شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور بیلا روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دیا جائے گا، وزیر خارجہ
امریکہ، پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کا معاہدہ ہو گیا
روز ویلٹ ہوٹل آئندہ تین سال تک نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی۔
امریکہ میں میجر لیگ کرکٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز سے رابطوں کا انکشاف
میجر لیگ کرکٹ کے لیے ٹاپ کرکٹرز سے معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔
امید ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ 2روز میں طے پاجائے گا،اسحاق ڈار
وفاقی حکومت اپنے اخراجات میں 15فیصد کمی کرے گی۔
افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے طالبان کا چین سے معاہدہ
طالبان حکومت نے تیل نکالنے کا معاہدہ 20 فیصد کی شراکت داری کی بنیاد پر کیا۔
سیاحت کیلئے بڑی خبر، پاکستان میں 4 نئے میریئٹ ہوٹل کا معاہدہ طے
معاہدے کی تقریب دبئی میں میریٹ انٹرنیشنل کے دفتر میں منعقد کی گئی۔
طالبان کے ساتھ معاہدہ نہیں ہوا، معاہدے کیلیےبات چیت جاری ہے، بیرسٹر سیف
ٹی ٹی پی میں بھی کچھ لوگ مذاکرات کے مخالف ہیں
افغانستان کا روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا فیصلہ
گندم اور گیس کی خریدری کے لیے بھی معاہدوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں، ترجمان وزارت تجارت
مفتاح اسماعیل کی ناکامی کی مشہوری تو نواز شریف بیان کر رہے ہیں،اسدعمر
ساڑھے چار ماہ ہو گئے ابھی تک ان سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا
روس اور یوکرین کے درمیان خوراک کی برآمدات کا معاہدہ طے
روس کی طرف سے جنگ مسلط کرنے کے باعث یوکرین کو اناج کی برآمدات میں گزشتہ 5 مہینوں سے رکاوٹوں کا سامنا تھا۔