وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان ندیم افضل چن مستعفی

ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیا ہے، ذرائع

وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر مستعفی

اطلاعات ہیں کہ تابش گوہر آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کی رقم واپس کروانا چاہتے تھے

ن لیگ نے قرض میں ڈبو کر عوام کو معاشی گھاؤ دیے، فردوس عاشق

حکمت عملی کے ساتھ اور کفایت شعاری کے باعث مسلسل پانچویں ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، معاون خصوصی

وزیراعلیٰ نے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلیے وزیراعظم کو خط لکھا، ندیم بابر

 150 ملین کیوبک فٹ ایل این جی بھی سالانہ سندھ میں جارہی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی میڈیا بریفنگ

’ یو اے ای، سعودی عرب کبھی بھی بھارت کو پاکستان پر ترجیح نہیں دیں گے‘

بھارتی عزائم سے عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے۔ ان ممالک سے بھی بات کی،جن سے بھارت رابطے میں تھا، معید یوسف

کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم عمران خان کا مشن کرپٹ عناصر کا خاتمہ ہے، معاون خصوصی

 قانون کیخلاف ورزی کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے، فردوس عاشق

پورے پنجاب میں پولیس نے کسی کو جلسے میں جانے سے نہیں روکا، معاون خصوصی

پی ڈی ایم کے سیاسی جنازے کو کوئی کندھا بھی نہیں دے گا، فردوس عاشق

آج کا دن عوام کے محافظوں اورعوام دشمنوں میں فرق جاننے کا دن ہے، معاون خصوصی

ٹیکسٹائل میں بہتری کیلئے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑے، شہباز گل

فیصل آباد میں صنعتوں کا پہیہ چل پڑا ہے، معاون خصوصی

پنجاب کابینہ نے 200 ارب روپے سرمایہ کاری کی منظوری دے دی، فردوس عاشق

 پنجاب کابینہ نے دوردراز علاقوں میں اساتذہ بھرتی کی بھی منظوری دی ہے، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز