سندھ: کورونا کے مزید 649 کیسز رپورٹ
صوبے میں کورونا کے 654 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 69 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ : کورونا کے مزید 6 مریض جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں کورونا کے مزید 774 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار436 ہوگئی ہے۔
سندھ : کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق
مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 814 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 89 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ: برسات کے متاثرین کیلئے 4 ارب روپے سے زائد امداد کابینہ سے منظور
اجلاس میں متاثرین کو رقم موبائل بینکنگ کے ذریعہ دینے کی بھی منظوری دے دی گئی
سندھ: کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق
کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 900 ہو گئی ہے۔
کراچی کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی نے بڑا کردار ادا کیا، علی زیدی
علی زیدی سندھ حکومت کی کاکردگی سے خائف ہیں، ترجمان سندھ حکومت
سندھ :کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 630 متاثر
سندھ میں کورونا کے 810 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 77 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ : کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق، 954 متاثر
سندھ میں کورونا کے 870 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 92 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ: کورونا سے مزید 18 افراد جاں بحق، 922 متاثر
مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 872 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 83 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ : کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 1064 متاثر
سندھ میں کورونا کے 820 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 79 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔