مختلف لوکیشنز پر موجود دفاتر میں ڈیٹا کا تحفظ ایک بڑا چیلنج قرارJune 4, 2024ویب ڈیسک0 23 فیصد کاروباری اداروں کے مطابق ایک سے زیادہ سائٹس ہونے کے باعث معلومات اور ڈیٹا کا تحفظ ایک بڑا مسئلہ ہے