ملک کے تمام بڑے شہروں میں شدید لوڈشیڈنگ جاری

تمام بڑے شہروں میں بجلی کے تعطل کا دورانیہ بڑھ گیا

نیپرا نے لوڈشیڈنگ میں اضافے کا نوٹس لے لیا

لیسکو کو 450 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترجمان

وفاق کا کےالیکٹرک کو400میگا واٹ اضافی بجلی دینےکافیصلہ

لوگ اگر بجلی کے حوالے سے مزید تنگ اور پریشان ‏ہوئے تو وفاق اس معاملہ میں انتہائی اقدامات کر سکتا ہے، گورنرسندھ

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ طویل

شہری آٹھ  سے نو گھنٹے  بجلی کی  بندش پریشان

کراچی والوں کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے، کے الیکٹرک کو وارننگ

نیپرا نے کے الیکٹرک کی بجلی ایک روپیہ 71 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔

پاور بریک ڈاؤن:متعدد شہر تاحال بجلی سے محروم

کراچی اور اسلام آباد میں بجلی مکمل طور پر بحال ہوچکی ہے

بجلی غائب، اسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور میں بجلی کی بندش سے اورنج لائن ٹرین کا آپریشن بھی متاثر ہوا اور کچھ دیر کیلئے معطل کرنا پڑا

بجلی کن شہروں میں بحال ہوئی؟

سسٹم کو واپس آن لائن آنے میں مزید کچھ گھنٹے لگیں گے، وزیر توانائی

 سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند ہو گئے

سندھ بھر میں گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے

کھوج لگائی جائے تو کے الیکٹرک بمبئی سے کنٹرول ہورہا ہوگا، چیف جسٹس

کے الیکٹرک والے ڈیفالٹر ہیں انکو جیل بھیجنا چاہیے، جسٹس گلزار احمد

ٹاپ اسٹوریز