قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو لےکر خصوصی پرواز پشاور پہنچ گئی

 انتظامیہ نے تمام مسافروں کو ابتدائی اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا۔

کورونا وائرس: قطر نے پاکستانیوں کیلئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی

مجموعی طور کراچی اور اسلام آباد سے دوحہ جانے 96 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا ہے۔

معیشت، توانائی، زراعت، خوراک اور ہاؤسنگ میں تعاون کا فروغ چاہتے ہیں، قطری سفیر

تین ارب امریکی ڈالرز کی امداد پر قطر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ تقریب سے حماد اظہر کا خطاب

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوبارہ مذاکرات کا آغاز

امریکی وفد نے افغان طالبان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ بیان اور نامناسب الفاظ پر معذرت بھی کی۔

نواز شریف کو برطانیہ لے جانے والی ایئر ایمبولینس کل صبح اڑان بھرے گی

قطر سے آنے والی ایئر ایمبولینس صبح پونے 9 بجے پہنچے گی اور دوبارہ دس بجے حج ٹرمینل سے روانہ ہو جائے گی۔

ورلڈ بیچ گیمز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ریسلنگ کے گروپ اے کے 90 کلو گرام کے مقابلے میں پاکستان نے ترکی کو شکست دی۔

طالبان افغان امن عمل کو جاری رکھنے کے لیے متحرک

طالبان کے وفد اور ضمیر کابلوف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں گفتگو کا محور ’افغان امن عمل میں ہونے والی پیشرفت‘ تھی۔

53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا

دوحہ کی مرکزی جیل میں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی باقاعدہ تقریب منعقد کی گئی۔

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد غیر ملکی دورے پر روانہ

افغانستان اور قطر کے دورے کا بنیادی مقصد مفاہمتی عمل کو فروغ دینے کے لیے سہولت کاری کو یقینی بنانا ہے۔

طالبان سے آئندہ مذاکرات میں مزید پیشرفت ہوگی ، زلمے خلیل زاد

ایک اور افغان امن مشن کے آغاز کے لیے تیار ہوجائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام

قطر نے پاکستانی چاول کی درآمدات پر عائد پابندی ختم کر دی

چاول کی درآمدات پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے

پاکستان کو قطر سے امداد کی پہلی قسط50 کروڑ ڈالرز وصول

پاکستان کو قطر سے امداد کی مد میں ملنے والے تین ارب ڈالرز کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے

قطر پاکستان میں 3 ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری کرے گا

اس سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی اشتراک کا حجم نو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا

پاک قطر تعلقات متحرک معاشی تعاون میں تبدیل ہوں گے، فردوس اعوان

ماضی میں قطر کے ساتھ تعلقات میں قومی مفاد کے تحفظ کی بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی

دوحا مذاکرات سے قبل افغان طالبان کا دورہ چین و ایران

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے کیے جانے والے دعوے کے جواب میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔

سعودی عرب اور قطر کے درمیان سرد مہری ختم ہو گئی؟

او آئی سی سربراہ اجلاس میں قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی شرکت کریں گے۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن محمد الثانی پہلے ہی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

’امریکی خفیہ ایلچی تہران پہنچ گیا‘

ایران کی سپریم سلامتی کونسل کے دعوے میں کہا گیا ہے کہ جو امریکی تہران پہنچے ہیں وہ دراصل واشنگٹن کی جانب سے بھیجے گئے ’خفیہ ایلچی‘ ہیں۔

امریکہ ایران تناؤ بڑھ گیا : بحری بیڑے اور بمبار طیارے پہنچ گئے

بلین ڈالرز مالیت کا امریکی بحرہ بیڑا صرف ایک میزائل سے تباہ کیا جا سکتا ہے، تباتبائی نژاد کا انتباہ۔ایران امریکہ سے بات چیت نہیں کرے گا، پاسداران انقلاب

ٹرمپ بیرونی پالیسیوں پر دیگر کو ساتھ لے کر چلیں، جوادظریف

امریکی انتظامیہ نے اگر یک طرفہ پالیسیوں پر عمل درآمد ترک نہ کیا تو اس کی زد میں دیگر ممالک بھی آ سکتے ہیں۔ ایرانی انتباہ

افغانستان میں قیام امن: ماسکو کانفرنس آج منعقد ہوگی

دوحا، قطر میں قیام امن کے لیے افغان سیاستدانوں اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا انعقاد وسط مئی میں ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp