کسی اور کی خواہش پر استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی
کابینہ میں اختلافات بھی میرٹ کی بنیاد پر ہوتے ہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز کی ’بڑی بات‘ میں عادل شاہ زیب سے گفتگو
وزیر اعظم نے صوبائی حکومتوں کی لیڈر شپ کمزور لوگوں کو دی جو ہر بات پر ڈکٹیشن لیتی ہے، وفاقی وزیر
میں نے ویڈیو سیشن کی تجویز دی تو مسلم لیگ کی لیڈر شپ نے اسے سختی سے مسترد کردیا تھا، وفاقی وزیر
چاند رصد گاہیں قائم کرنے سے لوگ خود چاند دیکھ سکیں گے ۔ وفاقی وزیر فواد چودھری
ہر ملک وبائی امراض سےمتعلق اپنی تحقیق کو دیگر تمام ممالک کے ساتھ شیئرکرے، فواد چودھری
حفاظتی لباس ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو مفت فراہم کیا جائے گا، یونیورسٹی انتظامیہ
کچھ دن پہلے پتہ چلا کہ سینی ٹائزر نہیں مل رہے، ابتدائی طور پر ہم 800 سینی ٹائزر بنارہے تھے تاہم اب آٹھ ہزار روزانہ بنائیں گے
بیرون ملک سے آنے والے افراد اور زائرین سے اپیل کی ہے کہ وہ خود کو محدود کرلیں، وفاقی وزیر کی اپیل
ایسے عناصر سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے جو سابقہ حکومت کی باقیات کو تحفظ دے رہے ہیں۔
اعلانات وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کی فلسطینی سفیر احمد رہی سے ہونے والی ملاقات میں کیے گئے۔
طلبہ ترقی کرنے کے خواہش مند ہیں تو انہیں سیاست کے علاوہ سائنس پر بھی توجہ دینی چاہیے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب اشیا پر ’’میڈ ان پاکستان‘‘ کا ٹیگ لگے گا اور ملک میں درآمدات اور برآمدات کے چرچے ہوں گے۔
سابق صدر جنرل ضیاالحق نے 80 کی دہائی میں ٹیکنالوجی کی جامعات کے بجائے مدارس بنا کر غلطی کی۔
ملک و قوم کو آپس میں جوڑنے کا وقت ہے لہذا ہمیں نفرتوں سے پرہیز کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی پریس کانفرنس









