پاکستان کے سماجی کارکن 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے بلاسود اور بغیر ضمانت کے مائیکرو فنانس پروگرام کے بانی ہیں۔
غیر ملکی شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکلنے میں بھرپور مدد فراہم کر رہے ہیں، وزیر داخلہ شیخ فلپائنی سفیر کو یقین دہانی
طیارہ گرنے کی فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔
صدر کے حکم پر سارا عمل براہ راست ٹی وی پر عوام کو بھی دکھایا گیا۔
میں فلپائنی عوام کی جانب سے حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر تنگ آگیا ہوں، فلپائن کے صدر روڈریگودوتر کا ٹی وی پر قوم سے خطاب
یوشیہدے سوگا نے دونوں ممالک کا دورہ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث منسوخ کیا۔
زلزلے کا مرکز سمندر کے اندر 210 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
مرغے کے پنجے میں لگے تیز دھار بلیڈ سے پولیس افسر کی شریان کٹ گئی۔
یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پابندی نہ کرنے پر شہری کو گولی ماری گئی ہے
ہلاک ہونے والوں میں 425 افراد کا تعلق چین سے ہے جب کہ دو افراد فلپائن اور ہانگ کانگ کے باسی ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث فلپائن میں بھی ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے جو کہ چین سے باہر ہلاکت کا پہلا کیس ہے۔
حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ملک کی عوام کو اپنے حقوق سے متعلق متحرک ہونے کی ضرورت ہے۔
محمد وسیم نے تاریخی جیت کو کشمیریوں کے نام کر دیا
سپر لائیٹ کیٹیگری میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے فلپائنی حریف کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آوٹ کردیا ۔فائٹ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہوئی۔














