گزشتہ روز 400 پروازیں متاثر ہوئیں جبکہ 130 منسوخ اور 24 متبادل منتقل کی گئیں
ان میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں
ایتھوپین ائیرلائن یکم مئی 2023 سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کررہی ہے
پاکستان سے سعودی عرب کے شہروں جدہ، ریاض، دمام اور القسیم کے لیے ہفتے میں 35 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
سعودی عرب کے تمام ایئرپورٹس غیرملکی ایئرلائنز کے لیے کھول دیئے گئے ہیں، گاگا
کورونا اور لاک ڈاون کے باعث ہوابازی کی صنعت بری طرح متاثر ہے، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان
ہفتے کے روز سے پہلی پرواز سہ پہر ایک بجے کراچی سے لاہور جائے گی جبکہ لاہور سے کراچی واپسی کی پرواز ہفتہ ہی کے روز شام 4 بجے روانہ ہو گی۔






