فرنچ اوپن ٹینس فائنل، نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کر دی
نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس مینز فائنل جیتنے کے بعد سب سے زیادہ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
رافیل نڈال نے 14 ویں بار فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
رافیل نڈال نے اسی سال آسٹریلین اوپن جیت کر راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑا تھا۔