پی ڈی ایم احتجاج: وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپوزیشن احتجاج اور امن وامان کے لیے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی

ہرادارے کو غیر جانبدار و غیر سیاسی ہونا چاہیے، بلاول بھٹو

  وزیر اعظم ناجائز، نااہل اور نالائق ہیں، انہیں مستعفی ہونا چاہیے۔

اپوزیشن کا کسی سے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں، مریم نواز

پی ڈی ایم تحریک کو سست سمجھنے والے ناکام ہوں گے،نائب صدر مسلم لیگ ن

پی ڈی ایم کا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری کرنے کا مطالبہ

فارن فنڈنگ کیس ملک کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے،عمران خان فارن کیس کے مرکزی ملزم ہیں، فیصلے میں تاخیر سے شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم بےنقاب کرتے رہیں گے، وزیر اعظم  

عالمی برادری مودی کو عسکری ایجنڈے سے باز رکھے اس سے قبل کہ صورت حال ان کے کنٹرول سے باہر ہو جائے، عمران خان

کراچی کی گنتی پوری کرو،مردم شماری پر فیصلہ واپس لو: مصطفیٰ کمال

اب وزیراعظم عمران خان کو مردم شماری پر یوٹرن لینا پڑے گا، چیئرمین پی ایس پی کا ریلی سے خطاب

عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں، شہباز گل

ایک چور دوسرے چور کی صفائیاں دے رہا ہے، معاون خصوصی

کرپٹ عناصر کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

فلاحی ریاست میں امیر و غریب کے لیے قانون میں تفریق نہیں ہوتی ہے۔

عمران خان دنیا میں سب سے آگے

 بھارتی کپتان ویرات کوہلی چھیالیس اعشاریہ دو ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

ٹاپ اسٹوریز