اداکار عمر شریف کی امریکہ روانگی تاخیر کا شکار ہو گئی

ایئر ایمبولینس پیر کی صبح 11 بجے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پہ لینڈ کرے گی۔

عمر شریف اور اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری

وزیراعظم صاحب دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی عمر شریف صاحب کو جلد صحتیاب کرے، شہبازگل

اداکار عمر شریف کی حالت بدستور تشویشناک: اہل خانہ کی بھی پہچان نہ رہی

ممتاز کامیڈین کے صاحبزادے جواد عمر نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

عمر شریف کیلئے اگلے 24 گھنٹے اہم قرار

عمر شریف کی اہلیہ نے اپنی پوسٹ میں مداحوں سے ان کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔

مصنوعی ذہانت سے الزائمر کی پیش گوئی ممکن

الگوریتھم کو ایک سافٹ ویئر میں تبدیل کیا جاسکتا ہے جو دنیا بھر کے ڈاکٹر استعمال کر سکتے ہیں

کورونا مریض کی موت کے منہ سے واپسی

علاج جاری رکھنے یا گھر منتقل کرنے کا مشکل ترین فیصلہ بیوی نے کرنا تھا

150 بھارتی شہری کابل سے اغوا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

450 کے قریب بھارتی شہری افغانستان میں موجود ہیں، بھارت

چاندی کا تمغہ اور ’سونے کا دل‘ رکھنے والی کھلاڑی

خاتون کھلاڑی نے دل کے عارضے میں مبتلا8 ماہ کے بچے کے علاج کیلئے اپنا چاندی کا تمغہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا

اولمپین نوید عالم کے علاج پر آنیوالے اخراجات حکومت سندھ ادا کریگی، مرتضیٰ وہاب

ملک کا نام روشن کرنے والے سابق اولمپین کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ہیں، ترجمان حکومت سندھ

ٹاپ اسٹوریز