کابل: طالبان کا ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

مخلوط تعلیم کی ہر گز اجازت نہیں ہو گی، طالبان ترجمان

طالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیا

امریکہ کو عالمی آواز پر مثبت جواب دینا چاہیے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: طالبان حکومت کا پہلا بجٹ منظور

طالبان کے منظور کردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔

نواز شریف آئیں یا نہ آئیں، چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، شیخ رشید

یہ چاہتے ہیں جو ہاتھ عمران خان کے سر پر رکھا گیا ہے وہ ان کے سر پر بھی رکھا جائے، وزیر داخلہ

اقوام متحدہ کی افغانستان کے لیے 4.4 ارب ڈالر کی امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اپیل کردہ رقم ملک کے جی ڈی پی کا قریباً ایک چوتھائی ہے

افغان وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے، باہمی امور پر تبادلہ خیال

ایرانی حکومت کی جانب سے وفد کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا

الیکشن کمیشن کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی ہے،ترجمان طالبان

 افغانستان :طالبان حکومت نے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر ديے

نئی درخواستيں 10 جنوری سے جمع کرائی جا سکتی ہيں۔

طالبان نے کابل پر قبضہ نہیں کیابلکہ انہیں دعوت دی گئی تھی، حامد کرزئی

اشرف غنی کے ملک چھوڑنے سے دارالحکومت میں طالبان کے داخلے کے حوالے سے منصوبہ بندیی درہم برہم ہوئی

امریکا طالبان مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ ہوں گے

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور 9 اور 10 اکتوبر کو دوحہ میں ہو چکا ہے

ٹاپ اسٹوریز