حکومت پنجاب نے نواز شریف کی میڈیکل اور ٹیسٹ رپورٹس فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔
قبل ازیں جج ارشد حسین بھٹہ نے حسان خان نیازی کے تاخیر سے پیش ہونے پر درخواست ضمانت خارج کردی تھی
‘مچلکے کسی اور جج کے پاس جمع کرانے کی اجازت دی جائے‘
مفتاح اسماعیل ٹرائل کورٹ میں ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں، مختصر فیصلہ
انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت پر سماعت کی
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پرسماعت کی۔
خورشید شاہ کی رہائی کے لیے مچلکے کوئی نہیں لے رہا، وکیل مکیش کمار
مسلم لیگ ن کے رہنما نے رمضان شوگر ملز ریفرنس، آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کی ہے
سکھر : احتساب عدالت سکھر نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو پچاس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت…
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نیب کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا ہے
راجہ عامر عباس نے کہا کہ سپریم کورٹ کئی وجوہات کی وجہ سے نیب پر اعتماد نہیں کرتی اور تحقیقات کے لیے ایک الگ کمیٹی بنا دی جاتی ہے۔
سابق صدر نے منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی اپیل کی تھی
چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے سماعت کی
قومی احتساب بیورو نے مفتاح اسماعیل کو سات اگست کو حراست میں لیا تھا
بیرسٹر افتخار احمد نے کہا کہ حکومت کو کم از کم ریکارڈ کے لیے نواز شریف کے فیصلے کے خلاف اپیل ضرور دائر کی جانی چاہیے۔














