بلی کو پھانسی دینے والے ملزم کی ضمانت منظور

عدالت نے گرفتار ملزم کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

معافی کے بعد نذیر چوہان کی ضمانت منظور

عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کےعوض نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی۔

نیویارک اپارٹمنٹ کیس:آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

نیب نے سابق صدر سے جواب مانگ لیا ہے کہ نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی؟

آصف زردای کیخلاف نیا کیس کھل گیا، نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی؟

سابق صدر کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسامہ ستی قتل کیس: گرفتار پولیس اہلکار کی ضمانت منظور

جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کی 2 لاکھ روپے کے ضمانی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی

خواجہ آصف کی ضمانت منظور

انہیں دسمبر2020 میں گرفتار کیا گیا تھا

خورشید شاہ نے درخواست ضمانت واپس لے لی

لگتا ہے نیب ملزمان کی ملی بھگت سے سب کچھ کرتا ہے، جسٹس سردار طارق

خواجہ آصف کی درخواست ضمانت، بینچ تیسری بار تحلیل

جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ذاتی وجوہات کی بنا پر کیس سننے سے معذرت کی

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا گیا

سرکاری وکیل نے جاوید لطیف کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔

شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور، کل تک رہائی کا امکان

قبل ازیں شہباز شریف کی ضمانت ایک جج نے منظور اور ایک نے مسترد کر دی تھی

ٹاپ اسٹوریز