وزیراعظم نے اربوں روپے لاگت کے آزاد پتن ہائیڈل پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

سی پیک ہمارے ملک کو بہت اوپر لے کر جائیگا، وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب

ایم 8 پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے، عاصم سلیم باجوہ

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ منصوبہ جنوبی بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائے گا۔

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے، مولانا فضل الرحمان

تجویز کو عملی جامعہ پہنانے پر بار بار سوچنے کی ضرورت ہے، اکثریت ہمارے پاس پہلے بھی تھی لیکن سینیٹ الیکشن میں کیا ہوا؟

سی پیک فیز ون منصوبے کو تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ سی پیک فیز ٹو میں نئے ریلوے ٹریک بنائے جائیں گے۔

عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیا

بعض گمراہ کن عناصر سی پیک منصوبوں پر سست روی کاجھوٹا تاثر دے رہے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

سی ڈی ڈبلیو پی نے ایم ایل ون پروجیکٹ منظور کرلیا

منصوبے پر7 ارب 20 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا ٹوئٹ

سی پیک پاکستانی معیشت کے لیے انتہائی مفید منصوبہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور چین خطے میں امن و استحکام اور ترقی کے لیے شراکت دار ہیں، عائشہ فاروقی

200 چینی ورکرز پاکستان پہنچ گئے

ائرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ تمام چینی باشندے پرواز سی زیڈ 6007 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے ہیں

سی پیک کے نئے معاہدوں سے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز ہوگی ، اسد عمر

سی پیک کا نیا مرحلہ باہمی تعاون اور شراکت کو مزید وسعت دے گا اور ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز ہوگی، وفاقی وزیر

موجودہ پاکستان ہماری وکالت نہیں کر سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ کشمیر والوں کو تو اسلام آباد میں ایک دن قیام کرنے کا نشہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز