Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 4 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    سینیٹ کے ٹکٹ 70 کروڑ روپے تک میں بیچے گئے، احسن اقبال

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    وزیر اعظم عمران خان کو دیوار پر لکھا استعفے کا مطالبہ پڑھ لینا چاہیے، ن لیگی رہنما

    اب فیصلے خان نہیں، ہم کریں گے: بلاول بھٹو

    چیئرمین سینیٹ گیلانی ہونگے، وزیراعظم استعفیٰ دیں، بلاول

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    پی ڈی ایم کے لیے اسلام آباد کی جنرل نشست بہت اہم تھی، چیئرمین پیپلز پارٹی

    سینیٹ انتخابات: اسلام آباد کی خواتین نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

    سینیٹ انتخابات: اسلام آباد کی خواتین نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

    March 3, 2021نعمان مقصود0

    خواتین کی نسبت میں فوزیہ ارشد نے 174 ووٹ جبکہ پی ایم این ن کی فرزانہ کو 161ووٹ ملے

    گیلانی کو نہ مانا تو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو نہیں مانیں گے، نوید قمر

    سینیٹ انتخابات: عمران خان کا ووٹ بھی مسترد ہوا ہے، نوید قمر

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    شہر یار آفریدی اور زرتاج گل کا ووٹ بھی مسترد ہوا ہے۔ پی پی رہنما کا دعویٰ

    مریم نواز

    عمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں رہا، مریم نواز

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا۔ اپنے ہی لوگوں نے ووٹ چور عوام کے مجرم کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔

    جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھٹو

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کو 169 جب کہ حفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے جب کہ 7 ووٹ مسترد ہوئے ہیں۔

    سینیٹ کا اہم اجلاس کل صبح 10بجے طلب

    سینیٹ انتخابات: سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    سندھ، کے پی اور بلوچستان سےغیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔

    Sindh assembly

    سینیٹ الیکشن: سندھ اسمبلی کے 7 اراکین خود ووٹ کاسٹ نہ کرسکے

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    الیکشن کمیشن کے مطابق 7 حکومتی اراکین معذوری کے باعث ووٹ خود کاسٹ نہیں کر سکے

    پی ڈی ایم رسوائی کیلئے تمام توانائیاں صرف کر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان 

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

    March 3, 2021نعمان مقصود0

    آصف علی زرداری نے ریٹرننگ افسر سے دوبارہ بیلٹ پیپر جاری کرنے کی گزارش کی۔

    سندھ میں گورنر راج لگانا چاہیے، ضروری ہو گیا ہے: سینیٹر فیصل جاوید

    ضمیر کے سوداگروں کی ہار ہو گی، سینیٹر فیصل جاوید

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    سینیٹ کے انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے عمران خان اکیلے کھڑے رہے، رہنما پی ٹی آئی

    سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کو شکایات موصول 

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    شکایات کے ازالے کے لیے پریذائیڈنگ افسر بلوچستان اسمبلی کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن

    جن کو آنکھ بند کر کے الیکشن جیتنا تھا وہ پریشان ہیں، بلاول بھٹو

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    پی ڈی ایم کامیاب ہو چکی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

    سینیٹ کا اہم اجلاس کل صبح 10بجے طلب

    سینیٹ انتخابات: پولنگ کے عمل پر اعتراض اٹھا دیا گیا

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    اعتراض شیخ راشد شفیق کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر کیا گیا۔

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو عدالت سے گرفتار کرلیا گیا

    ہمیں الیکشن اصلاحات کی طرف جانا چاہیے، شیخ رشید

    March 3, 2021ویب ڈیسک0

    عمران خان کا امیدوار شیخ حفیظ ہی انتخابات میں کامیاب ہوں گے، وزیر داخلہ

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    5 ہزار کا نوٹ ختم ہو گا یا نہیں؟ نئے کرنسی نوٹوں کے بارے میں تفصیلات

    5 ہزار کا نوٹ ختم ہو گا یا نہیں؟ نئے کرنسی نوٹوں کے بارے میں تفصیلات

    February 4, 2026

    لائبہ خان کی شاندار اور گلیمرس بارات: تصاویر اور ویڈیو دیکھیں

    February 4, 2026
    ایلون مسک

    خلائی تحقیق اور مصنوعی ذہانت میں بڑا انقلاب: ایلون مسک کی دولت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

    February 4, 2026
    آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    February 4, 2026
    پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

    پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

    February 4, 2026
    ملتان سلطانز کی نیلامی چند روز میں کرنے کا فیصلہ

    ملتان سلطانز کی نیلامی چند روز میں کرنے کا فیصلہ

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp