سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ سے متعلق کیس  کی سماعت

چیئرمین واپڈا کو مہمند ڈیم کے ٹھیکہ داروں کے خلاف کارروائی کر کے ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

بھارت: شہریت کا متنازع بل سپریم کورٹ میں چیلنج

بل برابری، بنیادی حقوق اور زندہ رہنے کے حق سے متعلق آئین کی شقوں سے متصادم ہے، درخواست

مریم نواز کی ضمانت کیخلاف درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کا امکان

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نیب کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا ہے

عدالتیں طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کی پابند ہیں، سابق ڈپٹی نیب پراسیکیوٹر

راجہ عامر عباس نے کہا کہ سپریم کورٹ کئی وجوہات کی وجہ سے نیب پر اعتماد نہیں کرتی اور تحقیقات کے لیے ایک الگ کمیٹی بنا دی جاتی ہے۔

’جعلی اسمبلی کو آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر قانون سازی کا حق حاصل نہیں‘

چھ ماہ میں نئی اسمبلی بھی بن سکتی ہے اور نئے انتخابات بھی ہو سکتے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم عملدرآمد کیس 12 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

نامزد چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا

جنسی ہراسگی کیس: میشا شفیع کا سپریم کورٹ سے رجوع

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار

ہائی کورٹ فیصلہ کرنے میں آزاد ہے، یہ پہلے بھی لکھا تھا اور اب بھی لکھ دیتے ہیں، چیف جسٹس

’ملی بھگت‘ سے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کیخلاف درخواست دائر

درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ معاملے پر تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے

ناقص روڈ کے سبب ہونے والےحادثات کا ذمہ دار چیئرمین این ایچ اے کو ٹھہرا سکتے ہیں، عدالت

بہترین ٹاون پلانرز اب ملک چھوڑ کر امریکہ اور کینیڈا چلے گئے، لندن میں ٹرانسپورٹ کا نظام پاکستانی چلا رہے ہیں، سپریم کورٹ

ٹاپ اسٹوریز