عدالت نے ہدایت کی کہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز حدود کے جھگڑے کے بجائے اپنے اپنے کام کریں۔
گٹکا مافیا کے خلاف ناقابل ضمانت دفعہ لگنے کے بعد کراچی کے چار اضلاع میں ایک ہفتے کے دوران گٹکے کے کیس میں 160 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔
ایک شہری کی طرف سے دائردرخواست میں پولیس 2019 کی سیکشن 13 اور 15 کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
نیب نے ملزمان پر قومی خزانے کو 490 ملین روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں ریفرنس فائل کیا تھا۔
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سندھ میں کتے کےکاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین دستیاب نہیں ہے۔اسلام آباد سے لوگ آجاتےہیں مگر سندھ والے لوگ نہیں آتے۔۔لاڑکانہ میں بچہ تڑپ تڑپ کر مرگیاذمہ دار کون ہے؟
عدالت نے ڈائریکٹر نیب سکھر سے پوچھا کہ آپ میں سچ بولنے کی ہمت ہی نہیں ہے۔ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتےجن کے کہنےپر باردانہ دیا گیا۔
غریب خاندان کے پاس میت لے جانے تک کے پیسے نہ تھے۔ ایسے میں مقامی پولیس اہلکار اور چوک پر کھڑے لوگوں نے مدد کے لئے چندہ جمع کرنا شروع کردیا۔
کراچی میں قبرستان ،فٹ پاتھ سب کچھ بیچ دیا گیا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے کتے کے کاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین کی عدم دستیابی پرایڈیشنل سیکرٹری بلدیات، ایڈیشنل سیکرٹری صحت اور ڈائریکٹر مونسپل کمشنر کو طلب کرلیا۔