سندھ میں کورونا سے مزید 14اموات، 979 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 51 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی اور حیدر آباد میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ کی متعلقہ حکام کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

کراچی: کورونا کیسز سامنے آنے پر چھ سرکاری اسکول بند

محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسکولوں کے ملازمین میں کورونا مثبت آنے پر تعلیمی ادارے بند کروادیے

سندھ میں کورونا کے مزید 293 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا سے مزید 3 اموات رپورٹ، تعداد 2 ہزار 590ہ وگئی، مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا کے مزید 286 کیسز سامنے آگئے

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ دو افراد زندگی کی بازی  ہار گئے

سندھ میں کورونا کے مزید 252 کیسز رپورٹ، 2 مریض جاں بحق

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 41ہزار 249 ہوگئی، مراد علی شاہ

ہم سمجھتے ہیں کورونا گیا ہی نہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الزام لگانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، نفرتیں پھیلانا ہماری تربیت نہیں

سندھ: کورونا کے 400 نئے کیسز سامنے آگئے

آج کورونا کے باعث مزید 2 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا کے مزید 300 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 546 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں کورونا کے مزید 386 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 22ہزار 759ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے سندھ حکومت 20ارب روپے کیش ٹرانسفر کریگی

کیش ٹرانسفر کیلئے مردم شماری کا ڈیٹا درکار ہے، ادارہ شماریات پاکستان کو چیف سیکریٹری کا مراسلہ ارسال

سندھ میں کورونا سے مزید 5 اموات رپورٹ

صوبے بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 231 ہوگئی۔

سندھ میں کورونا کے مزید 219 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 21ہزار 705ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 21 ہزارسے زائد ہوگئی

سندھ میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 2224 ہوگئی، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق

 سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران 498 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار389 ہوگئی وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

 سندھ میں کورونا سے مزید 36 اموات رپورٹ

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے مزید 670 کیسز رپورٹ ہوئے ،وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں کورونا سے مزید 19 مریض جاں بحق

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 109 نئے کیسز سامنے آئے، مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا کے مزید 26 مریض جاں بحق

 صوبے میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 2ہزار 19 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں کورونا سے مزید 37 اموات

کورونا وائرس سے صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 1863 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp