عمرہ زائرین کو تمام ائیرپورٹس پر سفر کی اجازت

سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے عمرہ زائرین کے سفر سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

حرم کرین کیس کا فیصلہ جاری، بن لادن کمپنی پر 20 ملین ریال کا جرمانہ

فوجداری اپیل کورٹ نے اپنے فیصلے میں حرم کرین کیس میں جاں بحق ہونے والوں کی دیت کی ذمہ داری کمپنی پر نہیں ڈالی ہے۔

2000 سال قدیم خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

ہنات کی تعمیر نو کا کام برطانیہ میں 2019 میں شروع ہوا تھا

سعودی عرب کا کابل میں سفارت خانہ بند

سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کا خطرہ تھا

بنگلہ دیش نے پیٹرول ادھار مانگ لیا

آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کے لیے 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔

پاکستانی آئی ٹی کمپنی سسٹمز کی بڑی کامیابی

سسٹمز نے ’سسٹمز عربیہ‘ کے نام سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا علاقائی ہیڈ کوارٹر قائم کر دیا ہے۔

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

اوور ٹائم کے پیسے اصل معاوضے سے 150 فیصد زیادہ ہوں گے

میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی

میچ میں دنیا کا سب سے مہنگا اسپورٹس ٹکٹ 60 کروڑ روپے میں نیلام ہوا تھا

اس بار کتنے پاکستانی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے؟

سعودی حکومت کی جانب سے65سال کی بالائی حدکوبھی ختم کردیاگیا

کنگڈم سویٹ، رونالڈو کے لیے شاہی رہائش کا انتظام

دو منزلہ شاہانہ کنگڈم سویٹ کا ماہانہ کرایا چھ کروڑ بیاسی لاکھ روپے ہوگا

ٹاپ اسٹوریز