وزیرآباد سے ریلیف ٹرین جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئی ہے
آتشزدگی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
رحمان بابا ایکسپریس کا انجن اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
رحیم یار خان کے قریب مال گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے باعث لاہور سے کراچی آنے اور جانے والی ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشنز پر روک دیا گیا تھا۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پر میرے تحفظات ہیں، سپریم کورٹ جانے کا سوچ رہا ہوں۔
ٹرین کا کرایہ 1,350 روپے رکھا گیا ہے اور یہ 26 گھنٹے میں پشاور سے کراچی کا فاصلہ طے کرے گی
شیخ رشید نے کہا ہے کہ بلی کو ہی دودھ کی رکھوالی پر بٹھا دیا گیا ہے جب کہ عوام بے ایمانوں کا احتساب چاہتے ہیں۔






