پاکستان میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، 65 افراد زخمی

زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیرزمین اس کی گہرائی چھ کلومیٹر تھی

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز کراچی، میرپورخاص اورحیدرآباد میں چند مقامات پر گر ج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔

کٹھ پتلیوں کو نہ نکالا گیا تو جیالے جنوری میں پنڈی پہنچیں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم پنڈی پہنچیں گے جہاں آپ ہمارے ٹرائل کرتے ہو،جنوری میں جیالے پنڈی پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایوب خان ضیا، اور مشرف کو بھگا دیا، یہ کٹھ پتلی کچھ نہیں ہے۔ 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔

بابو سر ٹاپ حادثہ، جاں بحق جوانوں کی نماز جنازہ میں آرمی چیف کی شرکت

نماز جنازہ میں جاں بحق فوجی جوانوں کے دوست احباب اور اہل خانہ بھی شریک ہوئے۔

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

چلاس: بس حادثے میں پاک فوج کے 10 جوانوں سمیت 26 افراد جاں بحق

اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار اس وقت ہوئی جب ڈرائیور موڑ کاٹنے کی کوشش کررہا تھا۔

ڈینگی: دو مریضوں نے راولپنڈی کے اسپتال میں داعئ اجل کو لبیک کہہ دیا

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مستقلاً اضافہ ہورہا ہے۔

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کی شکایت لیکر ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئے

محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جڑواں شہروں میں 147، ملتان میں ڈینگی کے تین نئے کیسزسامنے آگئے ۔ خیبرپختون خوا میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ سو جبکہ کراچی میں سترہ سو سے زیادہ ہوگئی  ہے۔

جڑواں شہر کے باسیوں کیلیے نئی ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز

مصری کمپنی راولپنڈی اور اسلام آباد میں اپنی سروس کا باقاعدہ آغاز 17 ستمبر سے کر رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز