زمبابوے کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز ملتان جبکہ تین ون ڈے میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔
پاکستان میں بہترین فلیٹ پچز ہیں حالیہ کرکٹ کے بعد وہاں کھیلنا اچھا لگے گا، جو روٹ
وولکن بوزکر نے لکھا کہ دورہ پاکستان فلائیٹس میں ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے ملتوی کیا
اقوام متحدہ کے آبزرورکو بھی بھارت محدود کرکے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں، شاہ محمود
سیکرٹری جنرل کا دورہ عالمی امن کے لیے کی گئی پاکستان کی کاوشوں، قربانیوں اور مہاجرین کی میزبانی کا برملا اعتراف ہے۔
کابل میں پاکستانی سفارتخانے کو یوم یکجہتی کشمیرکی تقریب منعقد کرنے سے روکا گیا
وزیراعظم عمران خان نے نورخان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا
ٹیسٹ سیریز سے متعلق خبریں مفروضوں پر مبنی ہیں، ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی
ذرائع کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے دورے کی منسوخی شام کی صورتحال کے باعث کی،دورے کی نئی تاریخوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔
سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ صدر رجب طیب ایردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ترک صدر کا دورہ پاکستان دو روزہ ہوگا۔
شاہی جوڑے کی پاکستان میں مصروفیات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں
من موہن سنگھ کو پاکستان کی طرف سے کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔ کانگریس
سری لنکن ٹیم پاکستان میں 3 ون ڈے اور تین ٹی20 میچز کھیلے گی۔
شاہی محل کی جانب سے دورے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے
خلاء سے لے کر کرکٹ تک ہر معاملے میں نفرت انگیزی انتہائی جاہلانہ ہے، فواد چوہدری














