بھارت و داعش ہم قدم: مودی کا بغدادی کی طرح کلسٹر بموں کا استعمال

بھارت کی قابض افواج اسی طرح کشمیریوں کے خلاف کلسٹر بموں کااستعمال کررہی ہے جس طرح داعش نے شام میں کیا تھا۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ بھارت نہیں پاکستان لڑ رہا ہے، ٹرمپ

شدت پسندی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ کی ذمہ داریاں دیگر ممالک بھی اٹھائیں۔

مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرے کا ایڈوائزری نوٹس جاری

مولانا فضل الرحمان کو اپنی سیکیورٹی اور پولیس کی طرف سے مہیا کردہ اہلکاروں کو ہر وقت الرٹ رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔

ہشیار : اسرائیل کا افغانستان میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی کمپنیاں کابل، فراہ، ہلمند اور نیم روز میں مالی سرمایہ کاری کریں گی۔ فیصلہ افغانستان کی خاتون اول سے ملاقات میں کیا گیا۔

مسئلہ افغانستان حل نہ ہوا تو داعش خطرہ بن جائے گی، عمران خان

شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس کا ہے لیکن عافیہ صدیقی کے بدلے اس کی رہائی پر بات ہو سکتی ہے۔

جرمنی نے امریکہ کو دیا کرارا جواب

امریکہ کی خواہش کے برخلاف جرمنی نے شام میں اپنی زمینی فوج بھیجنے سے صاف انکار کردیا۔

‘ امریکہ کا ایف 35 طیارے دینے سے انکار ڈکیتی ہے’

امریکہ کی جانب سے ایف -35 طیاروں کی ڈیل ختم کرنا دراصل ڈکیتی کرنے کے مترادف ہے۔ صدر ترکی

داعش نے بھارت میں اپنے صوبے کے قیام کا اعلان کردیا

داعش نے بھارت میں ’ولایت الہند‘ کے نام سے صوبے کے قیام کا اعلان کیاہے

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی ویڈیو کے ذریعے منظر عام پر۔۔۔!

ابو بکر البغدادی فرشی نشست پر آلتی پالتی مارے بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں اور تین افراد سے محو گفتگو ہیں جن کے چہرے نقاب میں ہیں۔

 سری لنکن حملوں میں ملوث مشتبہ شخص زہران ہاشم نے بھارت میں تربیت لی

ذرائع کا دعوی ہے کہ بھارت  نہ صرف اب دہشتگردوں کی سب سے پسندیدہ تربیت گاہ ہے بلکہ داعش کے دہشتگردوں کی تربیت کا مرکز بھی بن چکاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز