خیبر پختونخوا حکومت کو صحت انصاف کارڈ کے اجرا میں مشکلات کا سامنا
صوبائی حکومت نے صحت کارڈا جرا کا ٹینڈر دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کردیا
پشاور: کے پی حکومت نے گٹھنے ٹیک دیے، نان بائیوں کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا
پی ٹی آئی حکومت نے دس روپے میں 115 گرام کی روٹی فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔
بی آر ٹی منصوبہ: خیبرپختونخوا حکومت کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھی ہائیکورٹ کی جانب سے منصوبے کی تحقیقات کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے
مذہبی روداری کا فروغ، خیبر پختونخوا حکومت بدھوں کا مذہبی تہوار منائے گی
خیبر پختونخوا حکومت مردان تخت بائی میں بدھ مت کے سالانہ مذہبی تہوار کا انعقاد کرے گی، عاطف خان
’حکومت بی آر ٹی کی تحقیقات رکوا کر نااہلی چھپانا چاہتی ہے‘
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جا کر یہ تاثر دے رہی ہے جیسے وہ اپنیکرپشن چھپانا چاہتی ہے
خیبرپختونخوا: سرکاری اشتہارات کی تقسیم کار پر نیب کی تحقیقات
نیب کی جانب سے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا، ذرائع
آزادی مارچ: کے پی حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا اعلان
تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لیے ادارے موجود ہیں، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اسکول کھلے رہیں گے، صوبائی مشیر تعلیم
آزادی مارچ کے شرکاء کو روکنے کیلئے شاہراہیں بند نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو اٹک تک کوئی بھی روڈ کنٹینر لگا کربند نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی
خیبرپختونخوا حکومت کی ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی
صوبائی حکومت نے 107 ہڑتالی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس اسٹاف کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت کا آئی ٹی کمپنیوں کو بڑی سہولت فراہم کرنے کا اعلان
صوبائی حکومت غیر ملکی بینک اور ملکی آئی ٹی کمپنیوں کو کم قیمت میں افرادی قوت اور دیگر سہولیات فراہم کرے گی