دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے دیگر صوبوں نے 417 ارب روپے خیبر پختونخوا کو دیے، پتہ نہیں کہاں خرچ کیے؟ وزیر دفاع کی ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
پارلیمنٹ اپنی حدود میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کرے گی، وزیر دفاع کا خطاب
جیل بھرو تحریک کوئی مذاق نہیں ،یہ عدالت جاتے ہیں تو جتھے ساتھ لے کر جاتے ہیں۔
صدر اپنے لیڈر کے کہنے پر یہ سب کچھ کر رہے ہیں، غیر آئینی اقدام پر آئین میں سزا کا تعین کیا گیا ہے۔
آنے والوں دنوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم ہوں گی اور مہنگائی میں کمی آئے گی، وفاقی وزیر مملکت کا پریس کانفرنس سے خطاب
نواز شریف تھا بیٹی کا ہاتھ پکڑے وطن واپس قید کاٹنے آگیا تھا، رہنما مسلم لیگ ن
تہلکہ خیز سروے میں لوگوں کی اکثریت نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
چن چن کے وہ بچے شہید کئے گئے جن کے والد سوات آپریشن میں حصہ لے رہے تھے، دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
خیبر پختونخوا میں سرکاری ٹھیکوں میں یہ دہشت گرد حصہ وصول کرتے تھے۔
عدالت اگر فواد چودھری کوضمانت دیتی ہے تو ہمیں کوئی گلہ نہیں، وزیر دفاع کی گفتگو
عمران خان نے حکومت گرانے کا پہلا الزام امریکہ پر لگایا تھا، اب محسن نقوی پر آگیا ہے، وزیر دفاع کا ٹویٹر بیان
پی ٹی آئی کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ پر اعتراض کا کوئی جواز نہیں ہے، وزیر دفاع
یہ 35 استعفے منظور ہو سکتے ہیں تو باقی 70 بھی ہو سکتے ہیں، وزیر دفاع کی گفتگو
https://youtu.be/MbVBNNPkbHY
عمران خان کی پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہے، وزیر دفاع کی گفتگو










