میں کبھی نہیں بھولتا، میں معاف کر دیتا ہوں
آمنہ عروج اور ان کے دیگر ساتھی ملزمان ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں
ملزم نے رائٹر اور ڈرامہ نگار کی قابل اعتراض ویڈیو بھی وائرل کر دی
جب دو دوست شادی کرتے ہیں تو وہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں، ہدایتکار
اگلی بار الیکشن لڑنے کے فیصلے پر آپ سب نے جتنا پیار دیا ہے میں اس پیار کے صدقے
میں نے دولت ، شہرت، پیسہ سب چھوڑ دیا، کیوں؟ کیونکہ اللہ راضی تو آخرت جنت۔
خلیل الرحمان قمر نے عورت کے متعلق اپنے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ’عورت کا اگر پاؤں پھسلے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے‘
’میرا جسم میری مرضی والی خواتین خود تو ملک سے باہر رہتی ہیں اور پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے نت نئے طریقے سامنے لے آتی ہیں۔‘
نجی ٹی وی شو میں عورت مارچ کو موضوع بنایا گیا تھا اورخلیل الرحمان قمر اپنی باری پر گفتگو کر رہے تھے کہ ماروی سرمد نے ان کی بات کاٹتے ہوئے ’میرا جسم مری مرضی‘ کہا