حماد اظہر نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حماد اظہر سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔

’ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘

اسکیم سے مستفید لوگوں کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی۔

حماد اظہر کی پرجوش تقریر پر عمران خان کی مسکراہٹ اور لقمے

حماد اظہر کی جوشیلی تقریر کے دوران عمران خان بھی مسکراتے، لقمے دیتے اور ڈیسک بجاتے دکھائی دیے۔

 اثاثوں کی معلومات کیلئے آن لائن ایپ متعارف کرا دی گئی  

  ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائیگی،چیئرمین ایف بی آر

بجٹ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر اپنی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہیں کر سکیں گے

قانونی طور پر مشیر بجٹ پیش کرسکتا ہے تاہم اسے چھ ماہ میں رکن پارلیمنٹ منتخب کرانا ہوگا۔

وزیرمملکت ریونیو بجٹ تقریر میں کون سے ٹیکس نافذ کرینگے؟

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے عوام پر 700ارب روپے کے اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائیگا۔

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ماضی کی اسکیموں سے مختلف ہے،حماد اظہر

بے نامی اکاؤنٹس اور جائیداد ظاہر نہ کرنے کی سزا سات سال ہے،وزیر مملکت برائے ریونیو 

مہنگائی میں کمی آرہی ہے، حماد اظہرکادعویٰ

امسال حکومت کو ریکارڈ 9.2 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے۔ پاکستان آئندہ پانچ سالوں میں 37 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرے گا۔

ن لیگ کی حکومت کو موجودہ خساروں کا سامنا نہیں تھا، حماد اظہر

چیخنے والوں کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا،وزیر مملکت برائے ریونیو کی پریس کانفرنس 

ٹاپ اسٹوریز