وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا جو چاہتے ہیں وہ انہیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے نہیں ملے گا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ حزب اختلاف پر نیب کے ذریعے دباؤ ڈال کر اسے بھی کٹھ پتلی کی طرح چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ منی لاڈرنگ کی وبا اس ملک میں رہی ہے اور ہم نے ہی اس کا خاتمہ کرنا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں حکومت اور حزب اختلاف نے بالغ نظری کا مظاہرہ کیا۔
اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
وزیر خارجہ نے کہا میں نہیں بولوں گا تو کوئی نہیں بولے گا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ایس ایچ او بکری چوری پر گرفتاری کر سکتا ہے لیکن کروڑوں کی کرپشن پر نیب گرفتار نہ کرے ؟
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اس وقت حزب اختلاف پر حکومت کے خلاف میدان میں آنے کا شدید دباوَ ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم بھی اپنے نظریے کا سودا نہیں کریں گے۔
حکومت کے پاس کسی مسئلے کا حل نہیں، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی قیادت کو بلاوجہ جیلوں میں رکھا گیا ہے، قمر زمان کائرہ
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے کورونا وبا پر زبانی جمع خرچ کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف کورونا پر صرف پوائنٹ اسکورنگ میں لگی ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے بدھ کو دوبارہ ہونے کا امکان ہے۔
معاون خصوصی نے کہا کہ کورونا ٹائیگر فورس فوڈ سپلائی کا کام کرے گی۔












