علی نواز اعوان نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان واضح پیغام لے کر اسلام آباد آئیں ہم نہیں روکیں گے۔
حکومت سے بات چیت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کرے گی۔ میاں افتخار حسین
انصار السلام کے تین ہزار رضا کار الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہیں
’فضل الرحمان دھاندلی کے ثبوت لائیں ورنہ منہ بند رکھیں‘
امیر جے یو آئی کے ہمراہ اکرم خان درانی بھی ہیں جب کہ مولانا عبدالغفور حیدری پہلے ہی لاہور پہنچ چکے ہیں۔
سابق ضلع ناظم چارسدہ نصیر محمد خان جے یو آئی (ف) میں شامل ہوگئے
پی ایس -11 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے متعلق مولانا راشد محمود سومرو سے رابطہ ہوا تھا اور مقامی قیادت سے بھی رابطہ کیا گیا تھا۔ پی پی کے صوبائی صدر کا دعویٰ
آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے ہدایت کی ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا سے بہترین انداز میں نمٹا جائے۔
کیا پی پی پی نے لاڑکانہ میں ہماری پارٹی سے تعاون کی درخواست کی تھی؟ جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹری کا نثار کھوڑو سے استفسار
پارٹی ذرائع کا کہناہے کہ احسن اقبال اور سینیئر قائدین آزادی مارچ میں اسلام اباد پہنچنے والے قافلوں کی قیادت کریں گے۔
مقاصد کے حصول کیلئے جو ممکن ہوا کریں گے، رہنما جے یو آئی
وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات میں جیتنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کے لیے کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ عظمیٰ بخاری
ضلعی انتظامیہ کے پاس فنڈز رہ گئے تھے تو انہوں نے برقعے دے دیے، یہ بری بات نہیں ہے۔ کے پی کے وزیراطلاعات کی پروگرام ’صبح سے آگے‘ میں بات چیت
آزادی مارچ والوں کو نہیں روکیں گے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، علی زیدی
کارکنان کسی بھی منفی پروپیگنڈہ کا حصہ نہ بنیں اور اپنی تیاریوں کو تیز کریں، سربراہ جے یو آئی (ف)














