فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست جمع
یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں نیٹو میں شمولیت نہ اختیار کرنے کی پالیسی کو ترک کیا ہے
فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں، ترک صدر
دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں ناکام رہے ہیں۔
ترک صدر آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے
ترکی کے صدر کا شہباز شریف کو ٹیلی فون: وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
مجھے یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاک ترکی برادرانہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی، رجب طیب ایردوان
قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایت پرامریکی سفارتکار کوبلا کر ڈی مارش کیا،شاہ محمود قریشی
پاکستانی قوم نہیں چاہتی کہ ہمارے اندرونی معاملات میں کسی قسم کی بیرونی مداخلت ہو. سابق وزیر خارجہ
88سال بعد آیا صوفیہ میں نماز تراویح کی ادائیگی
مسجد میں رمضان المبارک کے لیے متعدد تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔
ترک صدر کی توہین قابل سزا، گرفتاریاں شروع
صدر اردگان کے 8 سالہ دور حکومت میں 1 لاکھ 60 ہزار توہین کے واقعات میں تفتیش شروع کی گئی
سعودی عرب، امارات اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں9 ہزار991 پاکستانی قید
سعودی عرب میں سب سے زیادہ 2 ہزار 5 سو 55 پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ کا سینیٹ میں تحریری جواب
ترکی کیساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آرمی چیف
ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہزاروں ڈاکٹرز ملازمت چھوڑ گئے
تقریباً 8 ہزار ڈاکٹرز نے مراکز صحت سے استعفیٰ دیا، رپورٹ