کشمیر کے معاملے پر پاکستان کو فوری ردعمل دینا چاہیے تھا، حسین ہارون
جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا کہ یہ جنگ مفادات کی ہے اور جن کی مفادات بھارت کے ساتھ ہیں وہ کبھی پاکستان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے۔
بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، فوجی جوان شہید
شہید ہونے والے سپاہی غلام رسول کا تعلق بہاولنگر سے تھا۔
مقبوضہ کشمیر، حزب اختلاف کی حکومتی پالیسیوں پر تشویش
مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت حزب اختلاف کی جاعتوں کا اجلاس ہوا۔
بھارتی فوج کی شیلنگ کے دوران ہم نیوز کا کنٹرول لائن سے پروگرام
ہم نیوز نے لائن آف کنٹرول پر تباہ شدہ گھروں اور اسکولوں کا آنکھوں دیکھا حال اپنے ناظرین تک پہنچایا۔
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
بھارتی آرمی کے ایک آفیسر سمیت 6 بھارتی فوجی جہنم واصل ہوئے۔
منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے،مشعال ملک
لاہور: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کی
لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، 2 شہری شہید
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 75 سالہ لال محمد اور 61 سالہ حسن دین شہید ہو گئے۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں مظاہرے
مظاہرین نے اقوام متحدہ سے پاس کردہ قراردادوں پر عملدر آمد اور عالمی برادری سے بھارتی جارحیت کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
بھارتی واٹس اپ گروپ پر مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈے کا انکشاف
بھارتی واٹس اپ گروپس میں انتخابات سے متعلقہ مواد روک کر مسلم مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا ہے۔
کشمیریوں کو حق خودارادیت کی اجازت ہونی چاہیے، عمران خان
وزیر اعظم نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی جارحیت کی مذمت کی۔
دنیا کی خاموشی بھارتی جارحیت کی ذمہ دار قرار
عالمی برادری کے سکوت سے فائدہ اٹھا کر بھارت معصوم کشمیریوں پر ستم میں اضافہ کرتا جا رہا ہے
کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان
کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم پر مشترکہ اجلاس بلانے سے متعلق کل وزیراعظم سے بات کروں گا، اعظم سواتی
چیئرمین سینیٹ کا کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا صدر مملکت سے درخواست ہے کہ کشمیر کی صورتحال پرپارلیمنٹ کا فوری طور پر مشترکہ اجلاس بلا یاجائے۔
بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نےیہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان 21 اور 22 اپریل کو ایران کا دورہ کریں گے
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ایران کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ عمران خان ایرانی صدر سمیت ایران کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری، 2 طلبہ شہید
مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔
بھارتی جارحیت کا جواب دینے سے دنیا کو پیغام مل گیا، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
بھارتی دہشت گردی کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا حریت رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگانے کے بعد کریک ڈاون جاری ہے۔
امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر تحقیقات کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر امریکہ نے بھی رپورٹ جاری کر دی۔
بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والی مظلوم خواتین
سرینگر: خواتین کےعالمی دن کے موقع پر بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت کا کشمیری خواتین پرظلم وجبرکا سلسلہ جاری ہے۔

