کہیں بارش، کہیں برفباری ، موسم ٹھنڈاٹھار ہوگیا

کالام اور با بو سر میں درجہ حرارت منفی 2تک پہنچ گیا

پہاڑوں پر برفباری،سردی نے رنگ جماناشروع کردیا

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری

برفباری شروع،بالائی علاقوں میں روئی کے گالے گرپڑے

گلگت بلتستان،دیوسائی اورنیلم ویلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری

بابو سرٹاپ: موسم سرما کی پہلی برفباری، مسافر اور سیاح پھنس کر رہ گئے

انتظامیہ پھنسے ہوئے مسافروں اور سیاحوں کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل کررہی ہے، ڈپٹی کمشنر دیا مر

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

سوات اور بابو سرٹاپ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی۔

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش

بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان

سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز