استاد امانت علی خان کو بچھڑے 46 برس بیت گئے

استاد امانت علی خان نے اپنے باقاعدہ فنی سفر کا آغاز ریڈیو پاکستان لاہور سے کیا تھا۔

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی

محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا لقب دیا

نامور ادیب اشفاق احمد کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

اردو ادب میں اشفاق احمد جیسی کہانی لکھنے کا فن کسی دوسرے کو حاصل نہیں ہوا۔

ترقی پسند شاعر احمد فراز کو بچھڑے بارہ برس بیت گئے

احمد فراز کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، اور ہلال پاکستان جیسے اعزازات سے نوازا گیا

پائلٹ راشد منہاس کا49واں یوم شہادت

پائلٹ آفیسر راشد منہاس نے بھانپ لیا کہ ان کا انسٹرکٹرپاکستان سے غداری کا مرتکب ہو چکا اورجہاز زبردستی بھارت لے جانا چاہتا ہے

نامور ادیب قدرت اللہ شہاب کی 34ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ادب کے اس روشن چمکتے ستارے کو پاکستانی حکومت نے ستارہ قائداعظم اور ستارہ پاکستان سے بھی نوازا۔

تھیٹر کے معروف اداکار البیلا کی16ویں برسی‌

البیلا پنجاب کے روایتی مزاحیہ تھیٹر کے بانیوں میں سے تھے۔ انہوں نے اپنے ہونہار جونیئر امان اللہ کے ساتھ مل کر تھیٹر کو اتنا مقبول کردیا کہ یہ باقاعدہ ایک انڈسٹری بن گیا

مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اختر کو بچھڑے 9 برس بیت گئے

ان  کے یادگار ڈراموں اور اسٹیج شوز میں روزی، سچ مچ، اسٹوڈیو پونے تین، بندر روڈ سے کیماڑی، شو ٹائم شامل ہیں۔

معروف دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی کی پہلی برسی آج

ڈاکٹر جمیل جالبی نے بابائے اردو مولوی عبدالحق کی تجویز پر ہی اُردو ادب کی تاریخ پر کام شروع کیا جو نو سال کی انتھک محنت کے بعد پایا تکمیل کو پہنچا۔

مزاح کے بےتاج بادشاہ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے نو برس بیت گئے

ببوبرال نے الحمرا کے اسٹیج پر قدم رکھا تو ان پرکامیابیوں کے دروازے کھل گئے۔

ٹاپ اسٹوریز