خیبر پختونخوا:آئندہ سال کتنے ترقیاتی منصوبوں پر کتنی رقم لگائی جائیگی؟
مالی سال 2019-20میں بین الاقوامی امدادی اداروں کی جانب سے محکمہ بلدیات میں کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں کیا جائیگا۔
سابق اور موجودہ چیئرمین سینیٹ آمنے سامنے آ گئے
رضاربانی نے سینیٹ کی 11جون کی کارروائی کو قواعد کیخلاف قرار دیدیا۔
مزید قرضہ اس لئے لے رہے ہیں کہ قرض واپس کر سکیں، مشیر خزانہ
ہماری ایکسپورٹ زیرو ہے۔ تجارتی خسارہ 40 ارب ڈالرز کا ہے، مشیر خزانہ
مشیر خزانہ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہیں کر سکیں گے
قانونی طور پر مشیر بجٹ پیش کرسکتا ہے تاہم اسے چھ ماہ میں رکن پارلیمنٹ منتخب کرانا ہوگا۔
آئندہ مالی سال کیلئے مختلف شعبوں میں ترقی کے کیا اہداف ہیں؟
ہم نیوز کو دستیاب بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 4 فیصد مقرر کیا گیاہے۔
کس وزارت کو کتنا بجٹ ملے گا؟
بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 925 ارب روپے رکھا گیاہے
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 29جون تک جاری رکھا جائے گا
29جون کوسال 2018-19کے ضمنی مطالبات زرپر بحث ہو گی اوراُن کی منظور ی دی جائے گی۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پانی و بجلی کے بڑے ترقیاتی منصوبے
ہائیڈل پاور پراجیکٹس اور نہروں کے نظام کو بہتر بنانے کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپےمختص کیے جارہے ہیں
نان فائلرز کو کمرشل میٹرز لگانے کی سہولت نہ دینے کا فیصلہ
نان فائلرز کیلئے مخصوص رقم سے زیادہ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کرنے کی بھی تجویزدی گئی ہے
بجٹ:پی ٹی آئی تاریخ کی سب سے بڑی کفایت شعاری مہم لےآئی
کفایت شعاری مہم کے ذریعے 40 ارب روپے بچانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے