مرکزی انجمن تاجران کا 29،30اکتوبر کو ملک بھرمیں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اجمل بلوچ نے کہا کہ ملک کے تاجر حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے،

کوشش ہے کہ ٹیکس کے نظام کو شفاف بنایا جائے،وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے کہا کہ ٹیکس نیٹ میں اضافے سے موجودہ ٹیکس دہندگان پر  اضافی ٹیکسوں کا بوجھ کم ہوگا۔

’رجسٹرڈ ٹیکس پیئر بزنس مین کو گرفتار کرکے ایف بی آر کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‘

جسٹس عمر عطا بندیال نے سماعت کے آغاز پر کہا کہ بزنس کمیونٹی کے خلاف ایف بی آر کے فوجداری اختیارات کے ختم استعمال کی بہت زیادہ شکایات ہیں۔

ایف بی آر کی اردو ویب سائٹ کا اجرا

 ایف بی آر بہت جلد مکمل آٹومیشن حاصل کر لے گا۔ چیئرمین شبر زیدی کا افتتاحی تقریب سے خطاب

’ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے‘

‘ایف بی آر کو ختم کر دیں پھر دیکھیں کتنا پیسہ جمع ہوتا ہے۔’

تاجروں کا اسلام آباد میں دھرنا

تاجروں نے آبپارہ سے ایف بی آر کی طرف جانے والا راستہ بلاک کردیا

پشاور میں27 قیمتی بے نامی جائیدادوں کا انکشاف: رپورٹ ایف بی آر کو ارسال

پھولوں کے شہر پشاور میں موجود انتہائی قیمتی بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی ضلعی انتظامیہ نے کی ہے۔

تین دن میں مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں شٹرڈاؤن کردینگے، انجمن تاجران

انجمن تاجران کے رہنما نے کہا کہ ایف بی آر نے اگر تین دن کے اندر ہمارے مسائل حل نہ کئے تو پھر پر امن مظاہرے نہیں ہونگے۔چھوٹے تاجروں پر شناختی کارڈ کی لازمی شرط ہٹائی جائے۔

حکومت نے ہر طبقے کی زندگی اجیرن کر دی، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل، گیس کی قیمتیں کم لیکن پاکستان میں زیادہ کیوں ہیں ؟

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ایف بی آر کی خصوصی کیٹیگری شامل

ایف بی آر کے مطابق اس کیٹگری کی بدولت نہ صرف ٹیکس گزاروں اور شہریوں کی ایف بی آر سے متعلقہ شکایات کا جلد ازالہ ممکن ہو گا بلکہ شکایت گزار اور ایف بی آر کے درمیان تعلق کو آسان بنایا جا سکے گا ۔

ٹاپ اسٹوریز