اسلام آباد: پولیس اور ایف آئی اے کو مطلوب خاتون گرفتار

گرفتار ملزمہ کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں 9 مقدمات درج ہیں۔

ایف آئی اے: سافٹ ویئر کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار

ملزمان سافٹ ویئر کے ذریعے شہریوں کو بینکوں کے نمبروں سے ٹیلی فون کال کیا کرتے تھے، ایف آئی اے

کراچی: حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم سے غیرملکی کرنسی اور سونا بھی برآمد ہوا ہے، ترجمان ایف آئی اے

نیب کے بعد ایف آئی اے کا شریف خاندان کے گرد گھیرا تنگ

ایف آئی اے نے العریبیہ، رمضان، شریف فیڈ اور ڈیری ملز کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔

لندن میں زیر علاج ہوں، ایف آئی اے میں پیش نہیں ہو سکتا، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کمپنی کے قانونی مشیر مقصود احمد ملہی نے ایف آئی اے میں جواب جمع کرایا۔

کراچی: ایف آئی اے کے نجی منی ایکسچینج کے چار دفاتر پر کامیاب چھاپے

دفاتر پر چھاپے کے دوران ساڑھے 9  کروڑ سے زائد مالیت کی حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ مل گیا ہے، باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر شیخ

اسلام آباد ایئر پورٹ: پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

ذرائع کے مطابق  ایف آئی اے نے رشیدعلی کو حراست میں لے کر تحقیقات کے سیل منتقل کردیا۔

پشاور: واٹس ایپ کے ذریعے لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم کے موبائل سے ویڈیوز اور تصاویر برآمد کر لی گئی ہیں، ایف آئی اے

کراچی: حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ملزمان نے 11 اور 12 اگست کو 2 کروڑ روپے کی حوالہ ہنڈی سے رقم منتقل کی ،ایف آئی اے

ریکٹر نسٹ یونیورسٹی نے 20 افراد کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرا دیا

مقدمہ سائبر کرائم ایکٹ 2016 کی شق نمبر 20 اور 37 کے تحت درج کرایا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز