پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کا دور آج سے شروع ہو گا

مذاکرات کامیاب ہونے پر پاکستان کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے

آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف مشن 9 فروری تک پاکستان میں قیام کرے گا۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ماہ ہی ہوجائے گا، وزیر اعظم

آج ملک اس دوراہے پر کھڑا ہے کہ ہم ایک ایک پائی بچا رہے ہیں۔

اسحاق ڈار کی پالیسیوں سے پاکستان کو 600 سے 800 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا، مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف کی شرائط مانیں گے، حکومت نے فیصلہ کر لیا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان کو نقصان ہوا، مفتاح اسماعیل

حکومت آئی ایم ایف کی کڑی شرائط تسلیم کرنے پر راضی ہو گئی ہے۔

حکومت کی آئی ایم ایف کو قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی

آئی ایم ایف نے یکم فروری سے بجلی اور گیس ٹیرف بڑھانے پر زور دیا۔

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، امریکی سفیر

ہم پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع دیکھ رہے ہیں، ڈونلڈ بلوم کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب

یہودیوں کے ایجنٹوں کو تسلیم کریں اور نرم رویہ رکھیں، وفد نے 2013 میں 3 مرتبہ کہا تھا، فضل الرحمان

وقت سے پہلے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نہیں ہوں گے، ملک معاشی طور پر گر چکا، پی ڈی ایم سربراہ کا وکلا کنونشن سے خطاب اور ہم نیوز سے بات چیت

آئی ایم ایف نے 2023 میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

2023میں دنیاکا ایک تہائی حصہ معاشی طور پر متاثر ہو گا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے پاس نہ گئے تو ملک ڈیفالٹ کر جائیگا، مزید مہنگائی آنے والی ہے، عمران خان

یہیں رہ کر مقدموں کا مقابلہ کروں گا، تیار ہو جائیں، ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز