خوشی ہے، طالبان اقوام متحدہ سمیت دیگر اداروں سے بہتر طریقے سے پیش آئے:انتونیو گوتریس

موجودہ صورتحال میں سب کو متحد ہونا ہو گا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا سیکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ

اسرائیل اور فلسطین تنازع کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، انتونیو گوتریس

وبا نے ہمیں نئے عالمی معاشرے کے قیام کا موقع دیا ہے، انتونیو گوتریس

مختلف معاشروں کے درمیان نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے، ایک ایسا سماجی معاہدہ جس میں نوجوان نسل کو باعزت زندگی گزارنے کا موقع ملے، سیکریٹری جنرل یو این

لاک ڈاؤن: خواتین پر ہونے والے تشدد کیخلاف انتونیو گوتریس کی اپیل

لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کا تحفظ اپنے گھروں میں یقینی بنانا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

جنگی حالت کا سامنا کرنے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے، انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ ہم سب کو کمزور لوگوں کو معاونت فراہم کرنے کا عہد کرنا ہو گا۔

کورونا: وزیرخارجہ کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے رابطہ

دونوں رہنماوْن نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

کورونا ساری دنیا کا مشترکہ دشمن ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ 

وائرس سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر ہمیں سائنس اور حقائق کی تہہ تک پہنچنا ہوگا، انتونیو گوتریس

زندگیوں کو بچانے کیلئے ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

کورونا وائرس پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہے اور انسانیت کو بچانے کے لیے ہم سب کو اس وائرس کے خلاف لڑنا ہوگا، انتونیو گوتریس

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی دنیا سے جنگ بندی کی اپیل

یہ وقت قومیت، مسلک اور عقیدے کی جنگ کا نہیں وائرس سے لڑنے کا ہے، انتونیو گوتریس

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین  دنیا کے ہر ملک پر لاگو ہوتے ہیں، انتونیو گوتریس

ٹاپ اسٹوریز