پاکستان کو افغانستان کے اندرونی معاملات سے دور رہنا چاہیے، نائب صدر مسلم لیگ ن
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس چار بجے ہو گا
شبلی فراز اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، عمران خان
اگر ملک اور نظام کی فکر ہے تو سب کو فیصلہ کرنا ہو گا، سابق وزیر اعظم
افغانستان کی صورتحال کے اثرات پاکستان پر مرتب ہوں گے اور سب سے زیادہ کراچی متاثر ہو گا، چیئرمین پی پی کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب
پیپلزپارٹی کے امیدوار قمرالزمان نے22 ہزار 848 ووٹ حاصل کیے
پیپلزپارٹی 11,مسلم لیگ ن 6، مسلم کانفرنس اور جموں وکشمیر پیپلز پارٹی ایک ایک حلقے سے کامیاب
پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو معاملے کی تحریری شکایت جمع کرا دی ہیں، شیری رحمان
کشمیری آزادی سے اپنے نمائندوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
اختیارات ہیں جنہیں استعمال کر رہے ہیں اور کریں گے، عبدالرشید سلہریا
آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی میں مہاجرینِ کشمیر کی 3 نشستوں پر کل انتخاب لڑا جائے گا۔
ووٹ چھیننے کی کوشش کی تو آزاد کشمیر والے تمہارا برا حال کر دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن
آزاد کشمیر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کو مودی کی جھولی میں پھینک دیا، کشمیری سن لیں عمران خان کشمیرکو صوبہ بنانا چاہتے ہیں، جو ہم بننے نہیں دیں گے۔
مقبوضہ کشمیر میں ظلم پر ہم خاموشی برداشت نہیں کرسکتے، چیئرمین پیپلز پارٹی














