روسی فضائیہ نے امریکی طیارے کو اپنی سرحد سے پرے دھکیل دیا

امریکی فضائیہ کے طیاروں بی- 52 ایچ کو دو مرتبہ روسی طیاروں کی مداخلت کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب انہوں نے روس کی مشرقی اور جنوبی سرحدوں کی جانب سے پروازیں بھریں۔

‘امریکہ نے افغانستان سے مکمل انخلا کی یقین دہانی کرادی‘

ناصرف مکمل انخلا بلکہ امریکہ نے اس بات کی یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ وہ مستقبل میں افغانستان کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرے گا

لوگوں کے ساتھ سیلفیاں بنوانے پر ریچھ کے بچے گولی مار دی گئی

لوگوں کے ساتھ حد سے زیادہ انسیت اور سیلفیاں لینے پر وائلڈ لائف انتظامیہ نے ریچھ کے کم سن بچے کو قتل کر دیا

جہازوں پر حملے سے قبل ایران نے امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا تھا؟

تیل بردار نارویجن جہاز فرنٹ آلٹیئر کو وہاں سے نکالنے اور کھینچنے کے دوران ایرانی کشتیوں‌ نے باقاعدہ مزاحمت کی تھی۔امریکی عہدیدار کا الزام

بچوں کے ’ڈائپرز‘ کی گونج امریکی کانگریس میں ۔۔۔ لیکن کیوں؟

ڈائپرز کی ہوشربا ’قیمتوں‘ نے امریکہ میں مقیم والدین کو بھی اس قدر متاثر کیا ہے کہ وہاں کانگریس میں باقاعدہ بل متعارف کرانا پڑ گیا ہے۔

خلیج اومان میں تیل بردار جہازوں پر حملہ ایران نے کیا، ٹرمپ

مستقبل میں دیکھیں گے کہ ایران کے حملے کیسے روکے جائیں، امریکی صدر کا دعویٰ

اسرائیل، چین کا ہمنوا ہو گیا : امریکہ تلملاہٹ کا شکار

امریکی سینیٹ نے اپنی تشویش کا اظہار اس اطلاع کے بعد کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے چینی کمپنی کو حیفا کی بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

خلیج اومان میں بحری جہازوں پر حملے کا ذمہ دار کون ؟

امریکہ نے ایران کو دونوں حملوں کا مؤجب قرار دے دیا۔ ایران نے امریکی الزام کو یکسر مسترد کردیا۔ دونوں ممالک نے اپنے دفاع میں دڈیوز بھی جاری کردیں۔

خلیج اومان: مشکوک حملوں میں دو تیل بردار جہاز تباہ

خلیج میں وقوع پذیر ہونے والا واقعہ حالیہ ایران امریکہ کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہمیت و احتیاط کا متقاضی ہے۔

امریکہ: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، پائلٹ ہلاک

ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کا واقعہ نیویارک کے معروف علاقے ’مین ہیٹن‘ میں سیونتھ ایونیو پر پیش آیا۔

ٹاپ اسٹوریز